لندن (نیٹ نیوز) عام طور پر خواتین وزن بڑھنے کی پریشانی کے پیشِ نظر سبزیوں اور پھلوں کا استعمال کرتی نظر آتی ہیں لیکن یہ برطانوی خاتون گزشتہ 16 برسوں سے محض فاسٹ فوڈ پر گزارا کئے ہوئے ہیں۔ اکیس سالہ فے اپنی روزمرہ خوراک میں صرف جنک اور فاسٹ فوڈ ہی شامل کرتی ہے۔
برطانوی خاتون