بنگلہ دیش پریمیئر لیگ : جسٹس محمد عبدالرحمن میچ فکسنگ تحقیقاتی کمیٹی کے چیئرمین نامزد

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ : جسٹس محمد عبدالرحمن میچ فکسنگ تحقیقاتی کمیٹی کے چیئرمین نامزد

Nov 10, 2013

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے جسٹس محمد عبدالرحمن کو میچ فکسنگ کی تحقیقات کرنیوالی کمیٹی کا چیئرمین نامزد کر دیا۔ کمیٹی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کھلاڑیوں پر لگنے والے میچ فکسنگ الزامات کی تحقیقات کرے گی۔

مزیدخبریں