رحیم یار خان: شکار کیلئے آنیوالی عرب شخصیات کے اغوا کا خطرہ، صوبائی حکومتوں کو مراسلہ جاری

Nov 10, 2014

رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں، رےنجرز، پولےس اور دےگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مراسلہ جاری کےا ہے کہ غےرملکی شخصےات بالخصوص عرب ممالک کی بڑی شخصےات بھی شامل ہےں متوقع طور پر شکار کی خاطر رحےم ےارخان سمےت پنجاب کے دےگراضلاع، سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں مےں آرہی ہےں۔ حکومتی رپورٹس کے مطابق کالعدم تنظےموں سے تعلق رکھنے والے شدت پسندوں نے ان غےرملکی شخصےات کو تاوان وصول کرنے کی خاطر ےرغمال بنانے کا منصوبہ تےار کےا ہے۔ مراسلہ مےں قانون نافذکرنے والے اداروں پر زور دےا گےا ہے کہ وہ شکار گاہوں کے علاقوں مےں سکیورٹی کے انتظامات پر بلاتاخےر نظرثانی کی جائے۔
مراسلہ جاری

مزیدخبریں