لاہور(سپورٹس رپورٹر) دبئی میں دو دسمبر سے شروع ہونے والی ورلڈ باولنگ چیمپیئن شپ میں حصہ لینے والی پاکستان کی 6 رکنی باولنگ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ کھلاڑیوں میں اعجاز الرحمان، ایم حسین چھٹہ، فاضل مینا، احمر عباس، سلطان دورانی اور عمر خالد شامل ہیں۔
ورلڈ با¶لنگ چیمپئن شپ کیلئے 6 رکنی قومی ٹیم کا اعلان
Nov 10, 2014