اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے اپوزیشن جماعتوں سے ووٹ نہ مانگنے کی روایت کو برقرار رکھا۔سپیکر کے لیے پارٹی امیدوار شفقت محمود ایوان میں رسماً بھی پیپلز پارٹی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں سے ووٹ کے لیے نہیں ملے۔تحریک انصاف نے اپوزیشن جماعتوں سے ووٹ نہ مانگنے کی روایت کو برقرار رکھا اسی طرح عمران خان بھی کسی دوسری اپوزیشن جماعت کے رہنما سے نہیں ملے تھے۔
روایت برقرار