کیٹالون کی پارلیمنٹ نے سپین سے علیحدگی کی قرارداد منظور کرلی

بارسلونا (اے ایف پی) کیٹالون کی پارلیمنٹ نے ووٹ کے ذریعے سپین سے 18 ماہ میں علیحدگی کے عمل کو باضابطہ منظور کرلیا ہے۔ پارلیمنٹ کے 72 ارکان نے اکثریت سے 2017 تک آزاد جمہوریت کے قیام کی قرارداد منظور کی۔
کیٹالون

ای پیپر دی نیشن