واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کے غیر ملکی قرضوں میں سالانہ 3 ارب ڈالر اضافہ ہورہا ہے۔ پاکستان کے 2018ء تک واجب الادا قرضے 74.6 ارب ڈالر ہوجائیں گے۔
پاکستان کے غیر ملکی قرضوں میں سالانہ 3 ارب ڈالر اضافہ ہورہا ہے: آئی ایم ایف
Nov 10, 2015