دودھ، دہی اور گوبر لے لو، ووٹ کی امید مت کرنا“ بہار الیکشن پر گائے کا دلچسپ کارٹون میں مکالمہ

نئی دہلی (بی بی سی) بہار میں بی جے پی کی شکست کی خبریں آنا شروع ہوئیں تو پارٹی کے صدر دفاتر اور بڑے رہنما¶ں کی کوٹھیوں پر خاموشی چھا گئی لیکن کچھ دلچسپ کارٹون سامنے آنا شروع ہوگئے۔ ایک کارٹون میں ایک گائے کہہ رہی ہے کہ ’میں نہ کہتی تھی کہ مجھ سے دودھ، دہی، گوبر لے لو لیکن ووٹ کی امید مت کرنا۔

ای پیپر دی نیشن