؎ساہوکا: بپھر ے بیل نے ٹکریں مار کر مالک کی جان لے لی

Nov 10, 2015

ساہوکا (نامہ نگار) بپھرے بیل نے ٹکریں مار مار کر مالک کی جان لے لی۔محنت کش سلطان واہگہ اپنے پالتو بیل کو فصلوں سے واپس گھر لارہاتھا کہ گھر کے قریب مکئی کے خالی کھیت میں بیل نے اچانک پیچھے سے اس پر حملہ کردیا اور اسے نیچے گراکر اس کے سر پر ٹکروں کی بارش کردی جس کے نتیجے وہ دم توڑگیا۔

مزیدخبریں