ملتان: جعلی ایم این اے بن کر پولیس کودھمکیاں دینے والا نوسرباز گرفتار

ملتان (آئی این پی) ملک میں جعلی اشیاء کی بھرمار کے ساتھ ساتھ اب قومی اسمبلی کے جعلی رکن بھی مارکیٹ میں آ گئے ہیں۔ پولیس نے آج ایک شخص مرتضیٰ کو گرفتار کیا ہے جو جعلی ایم این اے بن کر گھوم رہا تھا۔ پولیس نے جعلی ایم این اے کو اہلکاروں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر فوری گرفتار کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...