وفاق نے سندھ کو 114ارب روپے کے بقایا جات ادا نہیں کئے: نثار کھوڑو

کراچی (این این آئی)سندھ کے سینئر وزیر اطلاعات و تعلیم نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ قابل تقسیم محاصل میں سے سندھ کے وفاقی حکومت کی طرف 114ارب روپے کے بقایا جات ہیں جو کہ وفاق کی طرف سے سندھ کو ادا نہیں کیے جارہے ہیں ۔وفاقی حکومت کا یہ عمل سندھ سے زیادتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن