راولپنڈی (صباح نیوز)راولپنڈی میں ڈینگی وائرس بدستوربے قابو ہے۔گزشتہ روز مزید 59 افراد ڈینگی میں مبتلا ہو کر ہسپتالوں میں پہنچ گئے۔ محکمہ صحت کے مطابق ان میں سے 22 کو ہولی فیملی ہسپتال، 19 کو بینظیرہسپتال میں اور 3 کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے، رواں سال مریضوں کی مجموعی تعداد 3600 سے تجاوز کرگئی۔
راولپنڈی میں مزید 59 افراد ڈینگی کا شکار ہوکر ہسپتال پہنچ گئے
Nov 10, 2015