سندھ حکومت نے نیب سے پلی بارگین کرنیوالے 18 افسر عہدوں سے ہٹا دیئے، کئی جبری ریٹائر

Nov 10, 2015

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ حکومت نے نیب سے پلی بارگیننگ کرنے والے افسروں کو انکے عہدوں سے ہٹا دیا۔ ان میں گریڈ 17 سے 19 کے 18 افسر شامل ہیں۔ جبکہ بے قاعدگیوں اور خورد برد میں ملوث محکمہ خزانہ سندھ کے کئی افسروں و ملازمین کو جبری ریٹائر کر دیا گیا۔

مزیدخبریں