بلدےاتی انتخابات مےں کسی کو دھاندلی نہےں کرنے دےنگے ، اعجاز جنجوعہ

Nov 10, 2015

ملتان (نامہ نگار)پاکستان تحرےک انصاف ملتان کے ضلعی آرگنائزر اعجاز حسےن جنجوعہ نے کہ ہے کہ بلدےاتی انتخابات مےں کسی کو بھی کسی بھی طرح سے دھاندلی نہےں کرنے دےں گے۔ ماضی مےں جو کوتاہےاں ہوئی اور جن کا فائدہ مخالفےن نے حاصل کےا، اب اےسا نہےں ہوگا۔ پارٹی اپنے اےک اےک ذمہ دار کو تربےت فراہم کررہی ہے تاکہ انتخابات کے موقع پر رواےتی وموروثی سےاست کو شکست فاش دی جاسکے۔ ضلع ملتان مےں 150سے زائد امےدوار پارٹی ٹکٹ پر بطور ” چےئرمےن ےونےن کونسل “ کے انتخاب مےں حصلہ لے رہے ہےں۔ انہوں نے ان خےالات کا اظہار گزشتہ روز مقامی مےرج کلب مےں پاکستان تحرےک انصاف پنجاب کی جانب سے بلدےاتی انتخابات کے اُمےدواروں کی تربےتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔ اس موقع پر پارٹی کی بنےادی کارکن وشعبہ خواتےن کی مرکزی رہنما مسز سلونی بخاری، سہولت کار آمنہ صدف فےضان علی بخاری، زرتاج گل جواد اےن قرےشی ، سلمان علی قرےشی نے کہا ہے کہ بلدےاتی انتخابات کا انعقاد ہی تحرےک انصاف کی بڑی کامےابی ہے۔ اعجاز جنجوعہ 

مزیدخبریں