راولپ ڈی(اپ ے سٹاف رپورٹر سے)تھا ہ ب ی پولےس ے سےد پور روڈ پر واقع جی کلے ک مےں گردے کال ے کی شکائت پر رےڈ کرکے ڈسپ سر کوحراست مےں لے لےا پولےس کو مدعی عبدالوہاب خا ولدمظہرحسے ے بتاےا کہ مےری والدہ فہمےدہ مظہر کو گردے مےں پتھری کے عارضہ کے باعث مےں ا ہےںپاک خلےج کلے ک لے گئے جہاں ڈاکٹر فضل الہیٰ ے سائل کو کہا کہ آپ کی والدہ کے ٹےسٹ کروا ے پڑےں گے ٹےسٹ کے بعد ڈاکٹر ے تے د کا ٹائم دےا تے د بعد سائل اپ ی والدہ کو دوبارہ کلے ک لے کر گےا تو ڈاکٹر ے کہا کہ سارے ٹےسٹ کلےئر ہےں صرف ا کے گردے مےں پتھری ہے جس کا معمولی آپرےش کر ا پڑے گامےں پرےشا ی کی حالت مےں ڈاکٹر کے پاس گےا ج ہوں ے کہا کہ مےں دےکھتا ہوں پھر والدہ کا دوسرا آپرےش کردےا لےک والدہ کی طبےعت ہ س بھلی پھر تےسرا آپرےش کےا گےاڈاکٹر ے کہا کہ ا ہےں قائد اعظم ہسپتال مےں لے جاﺅ وہاں پتہ چلا کہ ا کا گردہ کال لےا گےا ہے سائل کی والدہ اس وقت موت و حےات کی کشمکش مےں مبتلا ہے اےس اےچ او چوہدری اختر ے پولےس کے ہمراہ کلے ک مےں رےڈ کےا لےک وہاں ڈسپ سر کو حراست مےں لے کر تفتےش شروع کردی ۔ پاک خلےج کلے ک کے ڈاکتر فضل الہیٰ ے اپ ے موقف مےں کہا ہے کہ مرےضہ کا آپرےش اس کے لواحقے کی تحرےر حاصل کر ے کے بعد کےا مرےضہ کا گردہ بالکل ختم تھا اور اس مےں پا ی بھرا ہوا تھا جس مےں کافی بڑا سٹو موجود تھا وہ گردہ ا ف کش گ تھا ا ہوں ے کہا کہ مےں اسی گھرا ے کے کئی افراد کا پہلے بھی علاج کر چکا ہوں گردہ کا لے جا ے کے بعد خاتو کا بلڈ پرےشر سمےت حالت ارمل ہوگئی تھی لےک بعد مےں خاتو کو بلےڈ گ شروع ہوگئی جسے مےں ے ہسپتال مےں رےفر کےا تاکہ ا کی م اسب دےکھ بھال ہوسکے مےں پروفےش ل ڈاکٹر ہوں اور پوری ذمہ داری سے روزا ہ کی ب ےاد پر اپ ا کام کرتا ہوں 60 سے زےادہ کامےاب آپرےش کر چکا ہوں ۔