بندوں کو گنا کرتے ہیں‘ تولا نہیں کرتے”امریکی سفیر اور علامہ اقبال کا شعر

اسلام آباد (جاوید صدیق) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل نے گزشتہ روز امریکی صدارتی انتخاب کے موقع پر امریکی سفارت خانہ میں دیئے گئے استقبالیہ میں علامہ اقبال کے ایک شعر کا بھی حوالہ دیا۔ انہوں نے شاعر مشرق کے اس شعر کا انگریزی ترجمہ بھی پڑھا۔
جمہوریت وہ طرز سیاست ہے کہ جس میں
بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے
ڈیوڈہیل نے شاعر مشرق کے اس شعر کا انگریزی ترجمہ یوں کیا۔
Democracy is a System Where People a re Conted not Weighed
امریکی سفیر۔ شعر

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...