راولپنڈی ۔ اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) جڑواں شہروں مےں ڈکےتی چوری کی وارداتوں مےں شہری نقدی ، انعامی بانڈز ، طلائی زےورات ، گاڑےوں ، موٹر سائےکلوں سمےت قےمتی اشےاءسے محروم ہوگئےتھانہ نصیر آبادکو سید توقیر حسین سکنہ شہباز ٹاﺅن نے بتاےا کہ تےن ڈاکوﺅں نے گھر پر دستک دی اور دروازہ کھلنے پر اندرداخل ہوگئے اور گن پوائنٹ پر ہمےں ےرغمال بنا لےا ڈاکو گھر سے50 ہزار روپے کی نقدی ، طلائی زیورات،پارچات چھےن لئے اور فرار ہوگئے تھانہ صادق آبادکو ہارون رشےد سکنہ نشتر سٹرےٹ مسلم ٹاﺅن نے بتاےا کہ مےرے گھر کے تالے توڑ کر اےک لاکھ روپے مالےتی انعامی بانڈز ، دو عدد طلائی چوڑےاں ، دو انگوٹھےاں ، دو عدد بالےاں چوری کرلئے گئے تھانہ مورگاہ کوعباس علی نے بتاےا کہ مےری کرولا کار نمبرEK - 256 چوری ہوگئی تھانہ کینٹ کوکامران حسین نے بتاےا کہ مےرا کےری ڈبہ نمبرRIA - 488 چوری ہوگےا تھانہ سٹی کوامجد علی نے بتاےا کہ مےرا کےری ڈبہ نمبرMQ - 353 چوری ہوگےاتھانہ کینٹ کے علاقے سے ناصر بشیرکی گاڑی کیری ڈبہ APFچوری ہوگیا تھانہ ائر پورٹ کو راجہ خان زمان نے بتاےا کہ مدعی کا موٹرسائیکل نمبرRIY - 6514 چوری کرلےا گےا تھانہ سٹی کو محمد شکےل سکنہ جھنڈا چےچی نے بتاےا کہ مجھے کاروباری لےن دےن پر نذےر حسےن شاہ نے اےک لاکھپانچ ہزار روپے کی رقم کا چےک دےا جو بےنک نے ڈس آنر کردےا تھانہ آبپارہ کو ساجد فہےم نے بتاےا کہ پرےڈ گراﺅنڈ شکرپڑےاں مےں مدعی کی کرولا کار نمبرLXN - 8485 چوری ہوگئی تھانہ آئی نائن کو جہانزےب خان نے بتاےا کہ آئی اےٹ مرکز مےں معروف نے مجھے قرض واپس دےنے کےلئے 19 لاکھ روپے کا چےک دےا جسے بےنک نے ڈس آنر کردےا۔
ڈاکو اہل خانہ کو ےرغمال بنا کر50 ہزار روپے، طلائی زیورات چھےن کر فرار
Nov 10, 2016