سعودی عرب کا پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق طیارے خریدنے پر غور

Nov 10, 2016

اسلام آباد /دبئی (آئی این پی) سعودی عرب اورپاکستان کی مسلح افواج کی مشترکہ مشقوں کے ساتھ ساتھ ریاض حکومت نے پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر بمبار طیارے اور تربیتی مقاصد کے لیے متعدد سپر مشاق تربیتی طیارے خریدنے پر غور شروع کردیا ۔

مزیدخبریں