خیبرپی کے کے ضلع کوہستان میں پولیوکانیاکیس سامنے آگیا

Nov 10, 2016

پشاور(این این آئی)خیبرپی کے کے ضلع کوہستان سے پولیوکانیاکیس سامنے آگیاہے جس کے بعد رواں سال صوبے میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد آٹھ ہو گئی سب سے زیادہ کیسز بنوں سے رپورٹ ہوئے ۔محکمہ صحت ذرائع کے مطابق مطابق ضلع کوہستان کے علاقے داسو کے عبدالواحد نامی شخص کی نو ماہ کی بیٹی سعدیہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی۔

مزیدخبریں