فلپائنی صدر نے ٹرمپ زندہ باد کا نعرہ لگادیا امریکہ کے ساتھ مزید جھگڑا نہ کرنے کا اعلان

کوالاالمپور (رائٹرز) فلپائنی صدر نے ٹرمپ زندہ باد کا نعرہ لگا دیا ہے او رکہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مزید کوئی جھگڑا نہیں چاہتے۔ فلپائنی صدر راڈریگو ڈیوٹرٹ نے اس بات کا اعلان ملائیشیا کے دورہ پر فلپائنی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ واضح رہے فلپائنی صدر کا امریکہ تنازع اوباما حکومت کی طرف سے ان پر تنقید کرنے سے شروع ہوا تھا۔ فلپائنی صدر نے کہا کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر انہیں مبارکباد دیتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن