ہرراے (سپورٹس ڈیسک ) سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا ۔ آخری روز زمبابوے کو جیت کیلئے مزید 311رنز جبکہ سری لنکن کو تین وکٹیں درکا رہیں ۔میزبان ٹیم نے چوتھے دن491رنز کے تعاقب میں سات وکٹوں 180رنز بنا لئے ہیں ۔
ہرارے ٹیسٹ: زمبابو ے کو جیت کیلئے 311رنز ‘سری لنکا کو 3وکٹیں درکار
Nov 10, 2016