لاہور( خصوصی نامہ نگار)تحر ےک انصاف نے کہا ہے کہ پانامہ لےکس کی شفاف تحقےقات (ن) لےگی سےاست کی موت ثابت ہوگی ‘ان خےالات کاا ظہار تحر ےک انصاف کے مر کزی رہنماﺅں چوہدری محمدسرور پنجاب اعجاز احمد چوہدری ، مےاں محمودالرشےد ‘ غلام محی الدےن دےوان‘ عبد العلےم خان ،ولےد اقبال اےڈ ووکےٹ نے تحر ےک انصاف کے دو نومبر پےدل مارچ کے سربراہ شبےر احمد سےال اور دےگر شر کاءاور اسےران جےل کے اعزاز مےںتقرےب سے خطاب کرتے ہوئے کیا مقررین نے کہا کہ پانامہ لےکس کی شفاف تحقےقات پر کر پشن کر نےوالے اقتدار کے اےوانوں مےں نہےں جےلوں مےں ہوں گے۔