عالمی بنک نے کہا ہے کہ پاکستان میں غربت میں کمی آئی ہے۔ اقتصادی ترقی کی شرح آٹھ سال میں سب سے زیادہ 5.4 فیصد رہی۔ سرمایہ کاری اور برآمدات میں کمی پریشان کن ہے۔
پاکستان میں غربت میں کمی آئی، شرح نمو 8 سال میں سب سے زیادہ رہی، عالمی بنک
Nov 10, 2016 | 21:55