ججزکیخلاف کرپٹ شخص کے نازیباریماکس شرمناک ہیں،علامہ اورنگزیب فاروقی

کراچی (خصوصی رپورٹر)مرکزی صدراہلسنّت والجماعت پاکستان علامہ اورنگزیب فاروقی ،صدرکراچی علامہ رب نوازحنفی اورعلامہ تاج محمدحنفی نے سابق نااہل وزیراعظم کی جانب سے اعلیٰ عدلیہ کے معززججزصاحبان کیخلاف انتہائی نازیباریمارکس پراپنے شدیدردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ نوازشریف نے بجائے اس کے کہ عدلیہ کے کٹہرے میںکھڑے ہوکر اپنے اوپرلگنے والے الزامات کوغلط اوراپنی بے گناہی ثابت کرتے ،الٹاچورکوتوال کوڈانٹے کے مترادف ججزصاحبان کومغلظات بکناشروع کردیاجوکہ ایک مہذب معاشرے کے سابق وزیراعظم کوکسی طورپربھی زیبانہیںدیتاہے،نوازشریف مکافات عمل کاشکارہے، دراصل بات یہ ہے کہ مملکت خداداد پاکستان کے طبقہ اشرافیہ اورحکومتی عہدوںپربراجمان لوگوںنے اپنے دل میںیہ بات بٹھارکھی اوراپنی سوچ یہ بنالی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن