--لندن: الطاف حسین کیخلاف کچھ نہیں ہو رہا‘ ناز شاہ اجلاس میں پھٹ پڑیں

Nov 10, 2017

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانیہ میں ایم پی ناز شاہ ہوم افیئرز سلیکٹ کمیٹی کے اجلاس میں پھٹ پڑیں۔ آخر برطانوی پولیس الطاف حسین کیخلاف کیا کر رہی ہے۔ بانی ایم کیو ایم کی نفرت انگیز تقریروں پر کراچی میں ہنگامے ہوئے‘ کئی جانیں گئیں‘ بانی ایم کیو ایم کے گھر سے اسلحے کی رسیدیں ملیں۔ ایسا لگ رہا ہے الطاف حسین کیخلاف کچھ نہیں ہو رہا‘ لندن پولیس چیف نے کہا ہے کہ اگر جرم ہوا ہے اور ثابت ہوا تو انصاف ہو گا۔ پاکستان سے رابطے میں ہیں‘ تحقیقات جاری ہے۔ 

مزیدخبریں