مولانا طارق جمیل کی نواز شریف سے ملاقات کلثوم نواز کےلئے دعا کرائی‘ سابق وزیر اعظم اتوار کو تبلیغی اجتماع میں شرکت کرینگے

Nov 10, 2017

لاہور (خصوصی رپورٹر) ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے جاتی عمرہ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ انہوں نے سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کےلئے دعا کروائی‘ ذرائع نے بتایا ہے کہ مولانا طارق جمیل نے نواز شریف کو اتوار کو رائے ونڈ کے اجتماع میں شرکت کی دعوت بھی دی۔ ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف نے ان کی دعوت قبول کر لی ہے۔
طارق جمیل/نواز شریف

مزیدخبریں