الیکشن کمشن نے عوام کی معلومات کیلئے انتخابی قواعد شائع کر دئیے

اسلام آباد (آئی این پی)الیکشن کمشن نے عوام کی معلومات کے لئے انتخابی قواعد017 2 کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ویب سائٹ پر جاری کر دیا۔ ترجمان الیکشن کمشن کے مطابق مقررہ وقت میں بہت سے اعتراضات اور تجایز الیکشن کمشن کو موصول ہوئیں جن پر غور اور فیصلہ کیا گیا جبکہ اب حتمی طور پر الیکشن کمشن نے انتخابی قواعد017 2 کو عوام کی معلومات کے لئے شائع کردیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...