اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارت نے ممتاز اسلامی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملائیشیا بدری کے حوالہ سے قانونی عمل مکمل کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان نے بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک جن پر دہشتگردوں کی حمایت کا الزام ہے۔ اس وقت ملائیشیا میں ہیں۔ بھارتی حکومت اس کے خلاف دہشتگردوں کی حمایت کے الزام میں بھارت میں مقدمہ چلانا چاہتی ہے۔
ذاکر نائیک
بھارت نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کیخلاف کارروائی کیلئے قانونی عمل مکمل کر لیا
Nov 10, 2017