اسلام آباد(خبر نگار)وفاقی حکومت نے چار وفاقی سےکرٹرےوں کے محکموںمےں ردوبدل کے احکامات جاری کرتے ہوے ¿ سےکرٹرےٹ گروپ گرےڈبائےس کے وفاقی سےکرٹری سمندر پار پاکستانےز وانسانی وسائل سہےل عامر کو وفاقی سےکرٹری کابےنہ لگا دےا ہے ،پاکستان اےڈمنسٹرےٹو سروس گروپ گرےڈ بائےس کے وفاقی سےکرٹری قومی تحفظ خوراک فضل عباس مےکن کو سےکرٹری سمندر پار پاکستانےز وانسانی وسائل کا اضافی چارج دے دےا گےا ہے،سےکرٹرےٹ گروپ گرےڈبائےس کے وفاقی سےکرٹری کےڈ نرگس گےلو کو 13-17نومبرتک پانچ ےوم کی رخصت دےد ی ہے اور ان کی عدم موجودگی مےں وزارت کےڈ کا اضافی چار ج پاکستان اےڈمنسٹرےٹو سروس گروپ گرےڈ بائےس کی وفاقی سےکرٹری نےشنل ہےلتھ سروسز رےگولےشنز کوآرڈی نےشن ناہےد بلوچ کو دے دےا گےا۔اس سلسلے مےں جمعرات کو نوٹےفےکےشن جاری کر دےا گےا ہے ۔
چار سیکرٹری
a