بجلی بحالی میں ناکامی‘ کم وولٹیج‘ غلط معلومات‘ گیپکو اور سیپکو کو بھاری جرمانے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نیپرا نے گیپکو اور سیپکو کو بھاری جرمانہ کر دیا۔ اعلامیہ کے مطابق گیپکو کو 40لاکھ‘ سیپکو کو 60 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا‘ جرمانہ غلط معلومات اور مقررہ وقت میں بجلی کی بحالی میں ناکامی پر کیا گیا۔ جرمانہ صارفین کو کم وولٹیج فراہم کرنے پر بھی عائد کیا گیا۔
نیپرا/جرمانے

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...