سابق رکن رابطہ کمیٹی وسیم آفتاب کی اہلیہ کو نوکری دینے پر رﺅف صدیقی کیخلاف انکوائری شروع

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وسیم آفتاب کی اہلیہ کو نوکری دینے پر رﺅف صدیقی کیخلاف انکوائری شروع ہو گئی۔ اینٹی کرپشن نے سابق صوبائی وزیر صنعت رﺅف صدیقی کی پرانی فائلیں کھول دیں۔ اینٹی کرپشن کے مطابق رﺅف صدیقی نے وزارت کے دور میں سائٹ لمیٹڈ میں غیر قانونی بھرتیاں کیں۔ رابطہ کمیٹی کے سابق رکن وسیم آفتاب کی اہلیہ کو بھی گریڈ 17میں بھرتی اور گریڈ 18میں ترقی دی گئی سابق صوبائی وزیر نے اپنے دور میں گریڈ 5سے گریڈ 18تک 430بھرتیاں کیں۔
رﺅف صدیقی

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...