کراچی (نوائے وقت رپورٹ) حکومت سندھ نے 27 مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجنے کا فیصلہ کر لیا جن مقدمات کو فوجی عدالتوں میں بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ان میں سانحہ نشتر پارک‘ سانحہ عباس ٹا¶ن‘ کورکمانڈر حملہ کیس‘ چار فوجی ارکان کے قتل اور دیگر مقدمات شامل ہیں۔
27 مقدمات
;;سندھ حکومت کا سانحہ نشتر پارک‘ کور کمانڈر حملہ سمیت 27مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجنے کا فیصلہ
Nov 10, 2017