;;پرویز مشرف کی سربراہی میں مختلف سیاسی جماعتوں کے اتحاد کا اعلان آج ہوگا

Nov 10, 2017

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اے پی ایم ایل کے چیئرمین پرویز مشرف کی سربراہی میں مختلف سیاسی جماعتوں کے اتحاد کا اعلان آج کیا جائیگا۔ اس سلسلے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما اے پی ایم ایل کے دفتر میں پریس کانفرنس میں سیاسی اتحاد کے قیام اور اس کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالیں گے۔

مزیدخبریں