سپریم کورٹ نے بینظیر بھٹو قتل کے سزا یافتہ ملزموں سعود عزیز، خرم شہزاد کی ضمانت منسوخی کی درخواست ابتدائی سماعت کے لئے منظور کر لی

Nov 10, 2017

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے بینظیر بھٹو قتل کے سزا یافتہ ملزمان سابق سی پی او سعودعزیز اور خرم شہزاد کی ضمانت منسوخی کی درخواست ابتدائی سماعت کے لیے منظور کرلی۔

مزیدخبریں