.رینالہ : گیٹ مین نے پھاٹک بند نہ کیا خواتین نے دوپٹے لہرا کر جعفر ایکسپریس کو بڑے حادثے سے بچا لیا

رینا لہ خورد(نما ئند ہ خصوصی) کرا چی سے لا ہو ر آنیوالی جعفر ایکسپریس بڑے حادثے سے با ل بال بچ گئی۔ گیٹ مین نے پھا ٹک بند نہ کیا۔ عورتوں نے دو پٹے لہرائے جس پر ٹرین رک گئی۔ 39اپ جعفر ایکسپریس کر اچی سے لا ہو ر آرہی تھی ۔

ای پیپر دی نیشن