ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت کر دی عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب وزارت خارجہ کا کہناہے کہ سعودی شہری براہ راست یا کسی اور ملک سے لبنان کا سفر نہ کریں۔
سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت کردی
Nov 10, 2017