لندن(نیٹ نیوز) پیراڈائز لیکس نے آکسفورڈ اور کیمبرج جیسے بڑے تعلیمی اداروں کی آف شور کمپنیوں میں لاکھوں پائونڈز کی سرمایہ کاری کا بھانڈا بھی پھوڑ دیا ہے۔ پیراڈائز لیکس کی حالیہ رپورٹ میں آکسفورڈ اور کیمبرج یونیورسٹیز کے کیمن آئی لینڈ میں قائم فنڈز میں سرمایہ کا انکشاف سامنے آیا ہے۔