کراچی ( وقائع نگار ) حکومت سندھ کا ایک با اثر دفتر کے لئے منگوایا گیابھاری مالیت کاہیوی جنر یٹر گھرپر لے گیا۔ ذرائع کے مطابق سیاسی قربت رکھنے والے افسر سے درخواست کی گئی ہے کہ جنریٹر سمیت تمام اشیاء دفتر میں واپس رکھ دیں۔ قبل اس کے معاملہ تحقیقاتی اداروں کے سپرد ہو جائے۔
سندھ کا اعلیٰ سرکاری افسر دفتر کا جنریٹر گھر لے گیا
Nov 10, 2017