سندھ حکومت کا سانحہ نشتر پارک کور کمانڈر حملہ سمیت 27مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجنےکا فیصلہ

Nov 10, 2017

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) حکومت سندھ نے 27 مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجنے کا فیصلہ کر لیا جن مقدمات کو فوجی عدالتوں میں بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ان میں سانحہ نشتر پارک‘ سانحہ عباس ٹاؤن‘ کورکمانڈر حملہ کیس‘ چار فوجی ارکان کے قتل اور دیگر مقدمات شامل ہیں۔

مزیدخبریں