گلیمر گرل عروہ ہوا وے میٹ 10 لائٹ کی شیدائی

لاہور (پ ر) ہماری اپنی گلیمر گرل عروہ ہوکینے جو ہوا وے ہی استعمال کرتی ہیں، ہوا وے میٹ 10 لائٹ کی شیدائی ہیں۔ عروہ جو کہ پاکستان کی نمایاں اداکاروں میں شامل ہیں، انہیں ہوا وے میٹ 10 لائٹ سے سیلفی لینا انتہائی پسند ہے اور وہ اس فون کو سیلفی سپر سٹار قرار دیتی ہیں۔اس بات کا اعلان ایک نمائشی تقریب میں کیا گیا جس میں عروہ نے ہوا وے میٹ 10 لائٹ کا اجراء کیا۔ اس وقت سے یہ ڈیوائس تیزی سے فروخت ہو رہی ہے۔ یہ فون نہ صرف سمارٹ فون کی جدت اور فوٹو گرافی میں ایک گیم چینجر ہے ۔

ای پیپر دی نیشن