لاہور (پ ر) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے 15 رکنی وفد نے تنظیم کے مرکزی صدر کاشف ادیب جاودانی کی سربراہی میں صوبائی وزیر برائے تحفظ ماحول ذکیہ شاہنواز سے ملاقات کی۔ کاشف ادیب جاودانی نے صوبائی وزیر کو سموگ کی شدت میں کمی کرنے کے سلسلے میں تجاویز پیش کیں ۔