چند عشروں میں شہری آبادی50 فیصد بڑھ گئی

Nov 10, 2018

کراچی( اسٹاف رپورٹر) چند عشروں میں شہروں کی آبادی 50فیصد بڑھ گئی 2030ء میں شہروںمیں مجموعی آبادی کے 60فیصد لوگ مقیم ہوں گے۔ پاکستان میں اس کی وجہ یہ بتائی گئی کہ دیہاتوں میں کوئی رہنا نہیں چاہتا خصوصا نوجوان شہر منتقل ہونا چاہتے ہیں مردم شماری میں کراچی کی آبادی کم کردی گئی لیکن شہر کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ کراچی کی آبادی اس لئے کم دکھائی گئی کہ کراچی میں رہنے والی ڈیڑھ کروڑ آبادی کے آبائی گھر اندرون ملک میں ہیں جن کے دو پتے ہیں۔

مزیدخبریں