کراچی(پ ر)کچھی میمن مرکزی جماعت پاکستان کے الیکشن اتوار 11نومبر بوقت صبح 10بجے سے شام 6بجے تک ہونگے۔تمام کچھی میمن برادری سے درخواست ہے کہ اکرم یوسف سمیت پورے یونٹی پینل کو قیمتی ووٹ دیکر کامیاب بنائیںیہ وہ لوگ ہیں جماعت کے غریب افراد کی مددکرنے میںہمیشہ پیش پیش ہے ان خیالات کا اظہار اکرم یوسف نے اپنی الیکشن کارنر میٹنگ کے دوران کیا اور امید ظاہر کی کے کچھی میمن برادری یونٹی پینل کو ووٹ دیکر ضرور کامیاب بنائیگی۔