عدلیہ، فوج مخالف بیانات، خادم رضوی فضل الرحمان کیخلاف غداری کی کارروائی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(وقائع نگار خصوصی)عدلیہ اور فوج مخالف بیان بازی کرنے پر تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی سمیت دیگر راہنمائوں اورجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف غداری کی کارروائی کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست مقامی شہری شبیر اللہ کی جانب سے دائر کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن