تھرپارکر میں غذائی قلت سے مزید 2 بچے انتقال کرگئے

Nov 10, 2018

تھرپارکر (آئی این پی) غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید دو بچے انتقال کرگئے۔ حکومتی اعلانات کے باوجود ضلع بھر میں قائم صحت مراکز فعال نہ ہوسکے۔ سول ہسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید دو بچے انتقال کرگئے۔

مزیدخبریں