پشاور:شاہ سلمان کی طرف سے سعودی وفد کی دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک آمد

Nov 10, 2018

پشاور (بیورو رپورٹ) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے سعودی سفارت خانہ کا ایک وفد اکوڑہ خٹک آیا جس میں سعودی نائب سفیر حبیب اللہ البخاری اور مکتب الدعوہ پاکستان کے ابومحمد شامل تھے۔

مزیدخبریں