نو جوان اقبال کے فلسفے پر عمل کر کے اعلی مقام حاصل کر سکتے ہیں:عرفان کاٹھیا

بورے والا‘وہاڑی(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر وہاڑی عرفان علی کا ٹھیا نے کہا ہے کہ ہمارے نو جوان علا مہ اقبال کے فلسفے اور افکار پر عمل کر کے اعلی مقام حاصل کر سکتے ہیں ہمیں اپنے طلبا و طا لبات کو علامہ اقبال کی شاعر ی اور تعلیمات سے آگا ہ کر نا ہو گا،اقبال کے تصور سے ہی ہمیں آزادی ملی،ان خیالات کا اظہار انہوں نے بورے والا میں ضلعی انتظامیہ اور سپر ئیر کالج کے زیر اہتمام یوم اقبال کے مو قع پر مر کزی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کیا اس مو قع پر نو ید عالم، سید غلام محمد بخاری، شو کت علی شیروانی، فرحا ن رشید بھٹی، میاں آصف سردار، محمد معروف چوہدری، مصباح رفیق،ا سرارالحق، رانا شاہد،چوہدری محمداسلم، چوہدری عبد الروف، میاں نعیم عاصم،اساتذہ کرام اور طلباء و طا لبات کی کثیر تعداد مو جو د تھی۔ تقریب سے میاں آصف سردار،عبد الرؤف چوہدری نے بھی خطاب کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...