ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو دوسرا ون ڈے میچ 47رنز سے ہرا سیریز جیت لی

Nov 10, 2019

لاہور(سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو دوسرا ون ڈے میچ 47رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ۔ ویسٹ انڈیز نے 9وکٹوں پر 247رنز بنائے ۔ افغان ٹیم 200رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔ نکولس پوران کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

مزیدخبریں