جدہ (اے پی پی) سعودی عرب میں مکہ ریجن کی جیل میں ایک قیدی جوڑے کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔شادی کی تقریب جدہ جیل کی اندر ہی منعقد کی گئی۔ تقریب میں جیل وارڈن، اہلکار اور قیدیوں کے علاوہ دلہا اور دلہن کے اہل خانہ نے بھی شرکت کی۔ جیل انتظامیہ کی جانب سے شادی کے بعد جوڑے کو جیل میں ہی سجائے جانے والے ایک گھر میں منتقل کر دیا گیا۔
سعودی عرب ، قیدی جوڑے کی دھوم دھام سے شادی
Nov 10, 2019