چلی میں پرتشدد مظاہرے ڈاکٹر بھی شامل

Nov 10, 2019

سنتیاگو (نیٹ نیوز) چلی میں پرتشدد مظاہرے جاری ہیں۔ ان میں اب ڈاکٹر بھی شامل ہو گئے۔ انہوں نے کئی شہروں میں احتجاج ریکارڈ کرایا اور اپنے مطالبات پیش کئے۔

مزیدخبریں